عدالت کا نعیم بخاری کو بطور چیئرمین پی ٹی وی کام سے روکنے کا حکم

پاکستان کے سرکاری ٹی وی چینل کے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے چیئرمین نعیم بخاری کو عدالت نے کام سے روک دیا ہے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے عبوری حکم نامہ جاری کیا۔ ‏چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عدالت عمومی طور پر ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، عدالت اس …

%d bloggers like this: