عمران خان اور افتخار چوہدری: پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ کون؟

عمار کاظمی کے مطابق پاکستان میں اب تک 4 بار انقلاب دیکھا گیا جوکہ مندرجہ ذیل ہے۔

1- ایوب مخالف انقلاب جسکی سربراہی شیخ مجیب اور بھٹو نے کی۔

2- 1988 میں پیپلزپارٹی کا اقتدار میں آنا۔

3- وکلا کی تحریک

4- 2018 میں تحریک انصاف کا اقتدار میں آنا

“وکلا کی تحریک اور پی ٹی آئی کا اقتدار میں آنا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے”

%d bloggers like this: