عمران خان پہلے دورے پر سری لنکا پہنچ گئے

<!– –>

<!–

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
–> <!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>
<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

کولمبو ( نیوز ڈیسک  )وزیراعظم عمران خان اپنے دو روزہ سرکاری دورے پر سری لنکا پہنچ گئے ہیں ۔



تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی کولمبو آمد پر سری لنکن وزیراعظم نے ریڈ کارپیٹ استقبال کیا اور اس موقع پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔ وزیراعظم عمران خان کا شاندار استقبال کرتے ہوئے دونوں ممالک کے ترانے بجائے گئے۔


 وزیراعظم پاکستان کا منصب سنبھالنے کے بعد سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ اپنے دورے کے دوران وہ سری لنکا کے وزیراعظم سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے پر بات چیت کی جائے گی ۔







<!–

–>


%d bloggers like this: