عمرہ کا مکمل پیکج اور ٹکٹ بھی سستا، پاکستان کے ایک اور شہر سے تمام ائیر لائنز کو عمرہ فلائٹ کی اجازت، عمرہ زائرین کے لئے بڑی خوشخبری

پشاور(آن لائن) پشاور سے عمرہ فلائٹ شروع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے گاگا کے اعلامیہ کے مطابق سعودی ائیر لائن کے علاوہ دیگر ائیر لائنز کو بھی سعودی عرب کے مختلف شہروں تک پروازیں چلانے کی اجازت ہو گی تمام ائیر لائنز کو رواں ماہ سے ہی مسافر لانے کی اجازت مل گئی ہے جس سے پاکستانی عمرہ زائرین کوسستے ٹکٹ مہیا ہو نگے اور عمرہ کا مکمل پیکیج بھی 50ہزار روپے تک سستا ہو گا جہاز میں کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا پشاور سے عمرہ پروازیں رواں مہینے سے شروع ہو جائیگی عمرہ پروازوں

کے لئے پیکیج بھی تیار کیا جارہاہے تاہم ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث عمرہ پیکیج میں اضافہ ہونے کے امکانات ہیں۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: