فرانس نے پاکستانی وزیر کے بیان کو جھوٹ قرار دے دیا

پاکستان میں فرانس کے سفارت خانے کے ایک ٹویٹ میں پاکستانی وزیر انسانی حقوق شریں مزاری کو ‘جھوٹی’ قرار دیا ہے۔ اتوار کو سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیریں مزاری کی ٹویٹ کو ریٹویٹ کر کے لکھا گیا کہ ‘جھوٹی خبر اور غلط الزامات۔’ شیریں مزاری نے ایک ویب سائٹ کی خبر ری ٹویٹ …

%d bloggers like this: