فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ کیوں نہیں ہونا چاہیے تھا؟

مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانا بلکل غلط فیصلہ ہے، پارلیمنٹ میں خواتین کے حقوق کے بلوں کی مخالفت کرتے رہے، وہ عورتوں کی آزادی کیخلاف ہیں، اسلام آباد جلسے میں انہوں نے احمدی کمیونیٹی کو تنقید کانشانہ بنایا، ایلیا زہرا

خواتین اور اقلیتوں کے بارے میں مولانا فضل الرحمان کے خیلات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں، وہ ہر موقع پر مذہبی کارڈ کھیلتے ہیں، پی ڈی ایم کا سربراہ بلاول بھٹو یا مریم نواز کو ہونا چاہیے تھا، ایلیا زہرا

%d bloggers like this: