فواد چودھری نے گھس کے مارا؟ ایاز صادق کی ٹانگیں کانپیں؟

پاکستان کی قومی اسمبلی میں کی جانے والی تقاریر کا انڈیا کے میڈیا میں چرچا ہے اور پاکستان میں حکومت اور اپوزیشن دو بیانات پر ایک دوسرے کے پیچھے پڑی ہیں۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے جمعرات کو اسمبلی کے فلور پر ایاز صادق پر تنقید کرتے کہا کہ ہم نے دشمن کو گُھس کر …

%d bloggers like this: