فوج نے آئی جی سندھ کے اغوا کی انکوائری کی رپورٹ جاری کر دی

پاکستان کی فوج نے ایک بیان میں کراچی میں آئی جی سندھ کے اغوا کے واقعے کی انکوائری مکمل ہونے کا بیان جاری کیا ہے۔ بیان کے مطابق ”مزارِ قائد کی بے حرمتی کے پسِ منظر میں رونما ہونے والے واقعے پر آئی جی سندھ کے تحفظات کے حوالے سے فوج کی کورٹ آف انکوائری …

%d bloggers like this: