لاہور: معروف اداکارہ کو اسکے بیٹے نے قتل کر دیا

لاہور( نیوز ڈیسک ) 50 سالہ مقامی اداکارہ ثمینہ خٹک کو بیٹے نے چھریاں مار کر قتل کر دیا۔



پولیس کے مطابق مقتولہ ثمینہ خٹک عرف نینا علی ہنجروال کے علاقے میں اکیلی رہتی تھیں۔


جنہیں سگے بیٹے احمد شہروز نے غیرت نام پر قتل کیا اور فرار ہوگیا۔


پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولہ ثمینہ خٹک عرف نینا علی نے 2 شادیاں کی تھیں اور دونوں شوہروں سے طلاق لے لی تھی۔

پولیس کے مطابق ملزم احمد شہروز کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا۔
مجرم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکو اپنی ماں پر رنج تھا جسکی وجہ سے اس نے اپنی ماں کو قتل کر دیا ہے۔





%d bloggers like this: