لیڈی گا گاکتے ڈھونڈنے والے کو پانچ لاکھ ڈالر دیں گی

امریکہ کی مشہور پاپ سنگر لیڈی گاگا کے دو کتے فلم شوٹنگ کے دوران  چوری ہو گئے ہیں۔ انہوں نے اپنے فرانسیسی کتوں کو ڈھونڈنے پر پانچ لاکھ ڈالر کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق پولیس اور گلوکارہ کے قریبی ذرائع نے بتایا ہے کہ لاس اینجلس میں ایک جھگڑے کے دوران ان کے …