مرغی کا اپنی نوعیت کا عجیب و غریب آپریشن، کتنے ہزار پونڈ بل بن گیا؟

قاہرہ (آن لائن) مصر میں مرغی کا اپنی نوعیت کا عجیب و غریب آپریشن کیا گیا جس پر سات ہزار مصری پونڈ لاگت آئی۔ مصری ذرائع ابلاغ کے مطابقگھر کی چھت سے گرنے سے مرغی کے دونوں پیروں کی ہذیاں ٹوٹ گئی تھیں جس سے چلنے پھرنے کے قابل نہیں رہی تھی۔ مصری ڈاکٹروں نے آپریشن سے قبل مرغیکا مکمل معائنہ کیا۔ اسے بے ہوش کرکے آپریشن کیا۔جانوروں کے مصری ڈاکٹر محمد احمد نے بتایا کہ آپریشن ایک گھنٹہ 45 منٹ تک جاری رہا اس میں دو ڈاکٹروں اور ایک معاون نے حصہ لیا۔ مرغی کا مالک مصر میں مقیم

سوئٹزرلینڈ کا باشندہ ہے جو مرغی کے طبی معائنے کے لیے اکثر ہسپتال آتا رہتا ہے۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: