مریم نواز اور بلاول بھٹو سٹیج پر موجود لیکن مولانا فضل الرحمان اس وقت کہاں ہیں؟بڑا پول کھل گیا

گوجرانوالہ(ویب ڈیسک)جنا ح گراونڈ میں پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے کا آغاز ہو گیا ہے ،مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین بلاول بھٹو اپنی اپنی جماعت کے رہنماوں کے ساتھ سٹیج پر موجود ہیں لیکن سٹیج پر موجود مولانا فضل الرحمان کی نشست ابھی خالی ہے ۔



نجی نیوز چینل جیو نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان ابھی لاہور میں ہی ہیں اور ان کا قافلہ شاہدرہ کے قریب پہنچ چکا ہے ۔مولانا فضل الرحمان کو جلسے میں آنے میں وقت لگ جائے گا۔







%d bloggers like this: