مریم نواز کا قافلہ کتنے گھنٹے لاہور کی حدود میں موجود رہا؟ لیٹ ہونے کی حیرت انگیز وجہ بھی سامنے آ گئی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں گوجرانوالہ میں منعقدہ جلسے میں شرکت کیلئے روانہ ہونے کارکنوں کا قافلہ تقریباً سوا5 گھنٹے تک لاہور کی حدود میں رہا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کارکنوں کے ہمراہ تقریباً پونے تین بجے روانہ ہوئیں اور گاڑیوں کی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے ان کا قافلہ 8بجے کے قریب لاہور کی حدود سے باہر

Leave a Reply

%d bloggers like this: