مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کرگئیں

نواز شریف کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔۔ عطاء اللہ تارڑ اور اسحاق ڈار کے صاحبزادے علی ڈار نے تصدیق کردی

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی والدہ شمیم بی بی قضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔۔ جس کی تصدیق ن لیگ پنجاب کے ترجمان عطاء اللہ تارڑ نے کردی ہے۔

نوازشریف کی والدہ کے انتقال کی وجہ سامنے نہیں اسکی

تفصیلات اپڈیٹ ہورہی ہیں

The post مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ انتقال کرگئیں appeared first on Siasat.pk Urdu News – Latest Pakistani News around the clock.

%d bloggers like this: