ممبئی میں ’کراچی سویٹس‘ کے نام کی تبدیلی کا مطالبہ کیوں؟

انڈیا کی ریاست مہاراشٹرکے دارالحکومت ممبئی میں شیوسینا لیڈرنتن نندگاؤنکر کی دھمکی کے بعد باندرہ ویسٹ میں واقع مٹھائیوں کی دکان ’کراچی سویٹس‘ کے مالک نے دکان کے نام کو ڈھانپ دیا ہے۔ تاہم شیوسینا اس اقدام پر نندگاؤنکر کے ساتھ نہیں ہے۔ جمعرات کے روز پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ …

%d bloggers like this: