’’ میں تمہاری ایسی تنظیم سازی کرونگی کہ ۔۔۔‘‘ لائیو پروگرام میں فردوس عاشق اعوان نے طلال چوہدری کو کیا کہہ دیا؟ اینکر بھی حیران

<!– –>

<!–

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
–> <!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>
<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کے مابین نوک جھونک ہوئی ہے۔



این اے ڈسکہ کے انتخابات پر بات کرتے ہوئے دونوں رہنما آپے سے باہر ہو گئے۔طلال چوہدری نے کہا کہ جس فیکٹری میں ٹمپرنگ کی گئی ہے وہاں پر فردوس عاشق اعوان کا ملازم موجود تھا،جب تحقیقات ہوں گی تو سب واضح ہو جائے گا۔


پروگرام میں موجود فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وہ طلال چوہدری کا چیلنج قبول کرتی ہیں،طلال چوہدری اب اپنا ثبوت سامنے رکھیں،اگر وہ اپنی ماں کے سچے بیٹے ہیں تو ثبوت سامنے لائیں جس پر طلال چوہدری نے کہا کہ میں آپ جیسا نہیں ہوں۔دونوں کے مابین پروگرام کے دوران تلخ کلامی بڑھ گئی۔فردوس عاشق نے کہا کہ اگر طلال چوہدری ثبوت لے کر نہ آئے تو میں تمہاری تنظیم سازی کروں گی۔


پہلے تمہارے بازو ٹوٹے تھے اب زبان کٹوانی ہے۔جس پر طلال چوہدری نے جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا تو سیالکوٹ نے منہ توڑ دیا۔مزید کیا کہا ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے :


[embedded content]





<!–

–>