نئے سال کی پہلی بارش کا آغاز کس دن سے ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پکی خبر دیدی

اسلام آباد (این این آئی)پنجاب، خیبرپختونخوا اور کشمیر میں اتوار سے سال کی پہلی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا اتوار سے سلسلہ منگل تک بارش برسائے گا۔پنجاب میں لاہور، گجرات، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، ساہیوالاور فیصل آباد سمیت اکثر شہروں میں بارش کا امکان ہے۔خیبر پختونخوا میں پشاور، کوہاٹ، ایبٹ آباد، سوات اور گلگت بلتستان میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ کشمیر میں بھی بارش کا امکان

Leave a Reply

%d bloggers like this: