نواز شریف والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے

سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی والدہ کی میت کے ساتھ پاکستان نہیں آئیں گے۔ اتوار کو نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر کا لندن میں انتقال ہوا جن کے جسدِ خاکی کو پاکستان لایا جائے گا۔ مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں اپنے والد کے پاکستان نہ آنے کی بات کی ہے۔ انہوں نے …

%d bloggers like this: