نواز شریف کی والدہ کو کیا بیماری تھی؟ اسحاق ڈار نے بتادیا

لندن (ویب ڈیسک ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں۔روزنامہ پاکستان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے بتایا کہ نواز شریف کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں لیکن کچھ دنوں سے وہ بہت زیادہ بیمار اور کمزور ہوگئی تھیں۔ کل رات



ڈاکٹرز نے بتایا کہ ان کا ایک پھیپھڑا ٹھیک سے کام نہیں کر رہا۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کیلئے بہت ہی تکلیف کا مقام ہے، ان کے والد صاحب کی سعودی عرب، بیوی اور والدہ کا یہاں انتقال ہوا ہے۔







%d bloggers like this: