وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل اور کابینہ ممبران کے قلمدان بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان چند روز میں کابینہ میں رد و بدلکریں گے، وزیر اعظم عمران خان وزراء کی کارکردگی پر کابینہ میں رد و بدل کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر علی ظفر، فیصل واوڈ

کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانیکا امکان ہے۔‎

اپنا تبصرہ بھیجیں