وزیر اعلی عثمان بزدارسی سی پی او عمر شیخ پر شدید برہم ، وزیر اعلیٰ ہائوس طلب کر کے وارننگ دیدی

لاہور( این این آئی ) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان پزدار صوبائی دارالحکومت میں کرائم کی بڑھتی شرح پر برہم ہوگئے، سی سی پی او عمر شیخ کو وزیر اعلی ہائوس طلب کر کے وارننگ دی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بڑھتے جرائم اور سنگینوارداتوں کے رونماں ہونے پر برہم ہوگئے ہیں، سی سی پی او عمر شیخ کو وزیر اعلی ہائوس طلب کر کے وارننگ دے دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق چند روز قبل وزیر اعلی ہائوس میں وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکرٹری نے سی سی پی او عمر شیخ کو وارننگ

Leave a Reply

%d bloggers like this: