ووٹ دیکھ کر بھی سکریسی متاثر نہ ہونے کا طریقہ بتایا جائے: جسٹس اعجاز الاحسن

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتحابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ قانون میں جو بھی درج ہے اس پر نیک نیتی سے عمل کرنا ہوتا ہے، قانون مکمل طور پر معصوم اور اندھا ہوتا ہے، قانون پر بدنیتی سے عمل ہو تو مسائل جنم لیتے …

%d bloggers like this: