ٹرمپ کی شکست پر مودی منہ چھپانے لگا، کامران خان

ٹرمپ کی شکست پر مودی منہ چھپانے لگا، کامران خان

ٹرمپ کی شکست پر مودی منہ چھپانے لگا، کامران خان

پاکستان کے نامور تجزیہ کار کامران خان نے ایک بار پھر پڑوسی ملک بھارت کو آئینہ دکھادیا۔

اپنے  آفیشل پیج پر مودی کے ڈائیلاگ اب کی بار ٹرمپ سرکار کی ایک مزاحیہ کلپ شیئر کی جس میں لکھاصبح بخیر very good سنڈے مارننگ پاکستان… کل شب صرف ٹرمپ منہ کالا نہیں ہوا۔۔ خوشخبری! ہمارے ازلی دشمن مودی کو بھی منہ چھپانے کی جگہ نہیں مل رہی مودی کہتا تھا “اب کی بار ٹرمپ سرکار” اب سر دھنتا ہوگا اس موقع پر یہ خصوصی وڈیو تحفہ میں نے مودی کو بھجوایا ہے آپ بھی Enjoy کریں۔۔

ویڈیو میں مودی کے اس ڈائیلاگ کو اٹھایا گیا ساتھ ہی ٹرمپ کی ایکٹنگ کرتے ہوئے بولو تارا را را پر ڈانس کرتا شخص نظر آیا، ویڈیو میں مودی کے ڈائیلاگ کو پھر دہرایا اس کے بعد ٹرمپ گروپ میں ڈانس کرتا آیا۔

ویڈیو دیکھنے والے بھی خوب محظوظ ہوئے،کسی نے لکھا مودی کے لئے یادگار تحفہ، متعدد صارفین تنقید کرتے ہوئے بھی نظر آئے اور اپنے حکمران کو بھی نشانہ بنایا۔

The post ٹرمپ کی شکست پر مودی منہ چھپانے لگا، کامران خان appeared first on Siasat.pk Urdu News – Latest Pakistani News around the clock.

%d bloggers like this: