پاکستان، افغانستان اور انڈیا میں شدید زلزلہ

پاکستان کے اکثر علاقوں میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جمعے کی رات دس بج کر دو منٹ پر تاجکستان کی سرحد سے آنے والے زلزلے نے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کو بھی ہلا کر رکھ دیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز تاجکستان کے علاقے مرغوب سے35کلومیٹرتھا۔ شدت …

%d bloggers like this: