پاکستانی وزیراعظم کا فوجی سربراہ کے دفاع کا عہد

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے فوج پر حملہ کیا ہے۔ سنیچر کو اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ گذشتہ رات گوجرانوالہ میں سرکس ہوئی، اس سرکس میں بڑے فنکار تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ …

%d bloggers like this: