پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر، مجموعی اموات سات ہزار

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر زور پکڑ رہی ہے اور وبا سے ہونے والی ہلاکتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24  گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ جمعرات کی صبح نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے …

%d bloggers like this: