پاکستان پر مجموعی قرضہ 440 کھرب سے بڑھ گیا

‏پاکستان پر تحریک انصاف کی حکومت میں ملکی و غیر ملکی قرضوں کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا ہے اور سرکاری دستاویز کے مطابق ملک پر قرضوں کا مجموعی بوجھ 44 ہزار801 ارب یعنی 440 کھرب سے بڑھ گیا۔ دستاویز کے مطابق موجودہ حکومت نے سوا دو سال میں 14 ہزار 922 ارب روپے قرض …

%d bloggers like this: