“پرویز رشید جیسے لوگ نا اہل بھی ہیں اور غدار بھی”

“یہ اہل بھی ہیں اور محب وطن بھی۔ پرویز رشید جیسے لوگ نا اہل بھی ہیں اور غدار بھی۔ ان حالات میں بھلے عمران خان کو ہٹا کر قومی حکومت بنا لیں لیکن وہ نیشنل ڈائیلاگ شروع نہیں ہو سکتا جس کا مقصد سب اداروں کو ایک قومی بیانیے پر راضی کرنا ہے۔

قانون سب کے لئے برابر ہونا چاہئے لیکن دو سیاستدانوں کی دو مختلف کہانیاں صاف صاف بتا رہی ہیں کہ فی الحال پرویز رشید کا پاکستان اور ہے اور فیصل واوڈا کا پاکستان کوئی اور ہے۔”