پی آئی اے کا ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ

کراچی(این این آئی)پی آئی اے نے 3 ہزار ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے معاملہ بدھ کو ای سی سی کے ہونے والے اجلاس میں رکھے گی ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بعد 3 ہزار سے زائد ملازمین کو گولڈن شیک ہینڈ دیا جائے گا۔ پی آئی اے میں ریگولر اور کانٹریکٹ پر 13 ہزار ملازمین کام کر رہے

Leave a Reply

%d bloggers like this: