پی پی پی نے پی ڈی ایم توڑنے کی شروعات کردی

حکومت اور اس کے پشت پناہوں کی مکمل کوشش ہے کہ کسی طرح ملک میں یک جماعتی نظام نافذ کردیا جائے کوئی صدارتی طرز عمل لایا جائے حلقوں کی سیاست اور الیکشن کی جھنجٹ سے ہی جان چھڑوالی جائے۔

اس کام کیلئے پیپلزپارٹی کا صفایا کرنا لازمی ہوگا، مسلم لیگ نواز میں بھی بڑا فاروڈ بلاک بن سکتا ہے، شہباز شریف صاحب سے تو پہلے بھی ٹوٹ پھوٹ کا عمل قابو میں نہیں لایا گیا تھا اب بھی یہ ان کے بس کی بات نہیں۔ پی ٹی ایم کی تحریک کی کامیاب کیلئے اس اتحاد کا قائم رہنا لازمی ہوگا۔

%d bloggers like this: