عالمی وبا کورونا وائرس کے پھوٹنے کی تحقیقات کے لیے عالمی ادارہ صحت کے سائنسدانوں کی ٹیم چین کے شہر ووہان پہنچی ہے جبکہ دوسری جانب ملک میں آٹھ ماہ بعد کورونا سے ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم جمعرات کو ووہان پہنچی جن …
اہم خبریں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments