کالعدم جماعت الدعوہ کے تین رہنماؤں کو 16، 16 سال قید کی سزا سنا دی گئی

انسداددہشتگردی عدالت نےکالعدم جماعت الدعوۃ کے3رہنماوَں کو2 مزید مقدمات میں سزائیں سنادیں. پروفیسرظفراقبال اوریحییٰ مجاہدکومجموعی طورپر 16، 16سال سزاسنائی گئی. پروفیسرحافظ عبدالرحمان مکی کوایک سال قیدکی سزاسنائی گئی.یحییٰ مجاہدکوایک اورمقدمہ 29/19میں 16سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے. 

یاد رہے کہ فیٹف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھتے ہوئے دہشتگردی کے حوالےسے مزید اقدامات لینے کی ہدایت کی ہے۔

%d bloggers like this: