
کراچی: 16 سالہ کالج کی طالبہ زیادتی کا شکار، ملزمان گرفتار۔۔۔#JusticeForBushraRajpar سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ
کراچی کے علاقے اسٹیل ٹاؤن کی رہائشی لڑکی کو ڈیفنس کے علاقے میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جس کا مقدمہ لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے مطابق 9 فروری کو 16 سالہ متاثرہ لڑکی کو اس کے کالج سے 2 ملزمان فواد اور سمیع ورغلا کر اپنے ساتھ گاڑی میں لے گئے اور لڑکی کو بے ہوش کر کے اس سے زیادتی کی۔ مگر اس تمام واقعے کا لڑکی کے والد کو بھی پولیس سے علم ہوا۔
مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے تاہم لڑکی کا کہنا ہے کہ فواد اور سمیع کے علاوہ اور لوگ بھی موقع پر موجود تھے جن کے وہ ناموں سے واقف نہیں مگر سب کو شناخت کر سکتی ہے۔
کراچی میں ایک اور دلخراش واقعہ
گلشن حدید میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کا افسوس ناک واقعہ#92NewsHDPlus #karachi pic.twitter.com/VxO9kQw0rM— 92 News HD Plus (@92newschannel) February 12, 2021
ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر کے مطابق واقعے کی تفتیش کے لیے سینئر پولیس افسران پر مبنی خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی جو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ پیش کرے گی، نامزد مرکزی ملزم سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ملزمان میں عادل، فواد اور سمیع شامل ہیں۔
ایس ایس پی ملیر نے یہ بھی کہا کہ لڑکی کا اور ملزمان کا میڈیکل کرایا گیا ہے جس کی رپورٹ آنے پر ملزمان کے خلاف مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
سولہ سالہ طالبہ سے زیادتی کی خبر سامنے آنے کے بعد #JusticeForBushraRajpar سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے طالبہ کے حق میں آوازیں اٹھاتے ہوئے سندھ حکومت سے انصاف کا مطالبہ کیا۔
سوشل میڈیا صارفین نے ایک غمگین کردینے والی ویڈیو شئیر کی جس میں متاثرہ لڑکی کا باپ بے اختیار رورہا ہے۔
Main reason of #earthquakes is that when bushra's father cried, here is a party of insaaf but here is no insaaf especially in rape cases
kisi ky sth na insaafi ho gi to zalzaly to ae gy
#JusticeForBushraRajpar pic.twitter.com/a23SaOrF6q
— Sheikhoo (@Da_sarmast) February 13, 2021
rapist arrested by police.
both involved in rape case #JusticeForBushraRajparQuestion is that how to protect more girls @ImranKhanPTI @ARYNEWSOFFICIAL pic.twitter.com/YwC9bL0i6s
— Ashhad KhanZada (@Axen_7) February 13, 2021
No Words
We deserve more than Earthquake#JusticeForBushraRajpar pic.twitter.com/1pQHxlIJxa— امیدِ سحر (@_ItsSahar_) February 13, 2021
These are the 2 of the people who raped Bushra
They are ONLY UNDER ARREST
HANG THEM IMMEDIATELY
AND GET JUSTICE FOR BUSHRA#JusticeForBushraRajpar pic.twitter.com/06QE4HCoR9— Moosa (@Moosa_Neshat) February 13, 2021
Your fault girl, college gayi he q ? 1 lerki sirf without Mehram? Your fault again. Didn't learn self-defense? If you knew self-defense you would come out and beat the shit of 5 guys. 1 girl vs 5 guys, easy job, No?#JusticeForBushraRajpar #Hangtherapist pic.twitter.com/DWdNvcAnqM
— Hafiza Shaheen ismail (@HafizaShaheen) February 13, 2021
یاد رہے کہ اسی روز پولیس کو ڈیفنس کے علاقے سے یہ لڑکی بےہوشی کی حالت میں ملی تھی جس نے پولیس کو بھی بتایا تھا کہ 2 ملزمان اسے اپنے ساتھ لے کر گئے تھے اور بےہوش کرنے کے بعد اس کے ساتھ زیادتی کرتے رہے۔
The post کراچی: 16 سالہ کالج کی طالبہ زیادتی کا شکار، ملزمان گرفتار appeared first on Siasat.pk Urdu News – Latest Pakistani News around the clock.