کرونا وائرس اور پی ڈی ایم کے ختم ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گی ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ امید ہے2021 کی پہلی سہ ماہی کے بعد نہ کورونا رہے گا نہ پی ڈی ایم رہے گیانہوںنے کہاکہ حکومت فروری میں آدھی مدت مکمل کرے گی ، ہمیںصوبوں کی طرف دھیان دینا ہوگا ۔ انہوںنے کہاکہ 6ماہ میں ایسے منصوبے شروع کرنے جودوسالوں میں اختتام تک پہنچیں ،نون لیگ اور پیپلز پارٹی اس عرصے میں اپنی نئی لیڈرشپ تلاش

Leave a Reply

%d bloggers like this: