کرک میں ہندو سمادھی پر حملہ اور انتظامیہ کی غفلت

یہ سمادھی 1919 سے یہاں قائم ہے اور کئی سالوں سے حملوں کی زد میں رہی ہے، 1997 میں بھی اس سمادھی پر حملہ کرکے اسے منہدم کیا گیا تھا۔ اب جب اس سمادھی پر حملہ کیا گیا تو یہاں کہ مقامی لوگوں کو کہنا تھا کہ حملہ آور مقامی نہیں تھے اور ہم انہیں جاتنے بھی نہیں۔

%d bloggers like this: