کس قانون کے تحت نعیم بخاری کو لگایا گیا؟ عمر کی حد کیا ہے؟ عدالت

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان کے سرکاری ٹیلی وژن (پی ٹی وی) میں چیئرمین سمیت چھ عہدیداروں کے تقرر کے خلاف درخواستوں پر اٹارنی جنرل خالد جاوید کو وضاحت کے لیے طلب کرلیا ہے۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں پی ٹی وی کے چیئرمین کے …

%d bloggers like this: