کھیل کے میدان سے بڑا تہلکہ :عمراکمل کیس کا فیصلہ کب سنایا جائے گا ؟ اعلان کر دیا گیا

<!– –>

<!–

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
–> <!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>
<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

لاہور (ویب ڈیسک )کھیلوں کی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ سنانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی ہے ۔



تفصیلات کے مطابق کھیلوں کی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کیس کا فیصلہ 19 فروری تک محفوظ کیا تھا جسے آج سنایا جانا تھا لیکن ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی ہے اور 31 مارچ تک کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جا سکتا ہے ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر اکمل کی 36 ماہ کی سزا کو 18 ماہ کرنے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا جبکہ عمر اکمل نے 18 ماہ کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر رکھی تھی۔ عمر اکمل کو پی ایس ایل فائیو سے قبل اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کرنے پر سزا سنائی گئی تھی ۔








<!–

–>


%d bloggers like this: