ہزاروں پاکستانی بلیک لسٹ سے نکال دیے گئے

پاکستان کی وزارت داخلہ کا بلیک لسٹ پاسپورٹس کے حوالے سے اہم اقدام کے طور پر کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے مطابق جائزہ کمیٹی نے بلیک لسٹ کیٹیگری بی میں سے 5 ہزار 8 سو 7 افراد نکالنے کی سفارش کی ہے۔ بلیک لسٹ میں مجموعی طور پر 42 ہزار …

%d bloggers like this: