‏کورونا کی وجہ سے دو کروڑ لوگوں کا روزگارمتاثرہوا: اسد عمر

پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں ‏کورونا کی وجہ سے دو کروڑ لوگوں کا روزگارمتاثرہوا۔ منگل کو اسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے اسد عمر نے بتایا کہ پاکستان میں ساڑھے پانچ کروڑ لوگ معاوضے کے عوض کام کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

%d bloggers like this: