15ہزار کے پرائز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں ، اہم اعلان 

اسلام آباد ( ) نئے سال 2021 کی پہلی قرعہ اندازی آج( پیر) کو ہو گی۔15 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام تین کروڑکا ایک، دوسرے انعام میںایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ پچاسی ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں

Leave a Reply

%d bloggers like this: