16 لاکھ پاکستانیوں کی بڑی پریشانی ختم ۔۔۔!!! متحدہ عرب امارات نے بڑی خوشخبری سنا دی

<!– –>

<!–

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
–> <!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>
<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

دبئی (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی ہیے۔ 16لاکھ پاکستانیوں کو اہم دستاویزات بنوانے کےلئے بہت بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔



ان پاکستانیوں کو شناختی کارڈز، پاسپورٹس اور دیگر اہم دستاویزات بنوانے کے سلسلے میں اکثر پاکستانی قونصل خانے یا سفارت خانے کا رُخ کرنا پڑتا ہے، جس کی وجہ سے ان کا بہت سے وقت ضائع ہوتا ہے اور ٹرانسپورٹ پر بھی رقم خرچ ہوتی ہے۔ تاہم اب پاکستانیوں کے لیے ایسی آن لائن سروس مہیا کی جائے گی جس سے وہ انہیں سفارت خانے یا قونصل خانے جانے کی ضرورت بہت کم پیش آئے گی اور ان کی دستاویزات بھی جلد از جلد بن کر ان کے پاس پہنچ جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق امارات میں تعینات پاکستانی قونصلر جنرل امجدعلی نے خوش خبری دی ہے کہ اگلے چند ہفتوں میں ایسی موبائل ایپ متعارف کرا دی جائے گی جس پر تمام قونصلر سروسز دستیاب ہوں گی۔








<!–

–>


%d bloggers like this: