URDUINSIGHT.COM

میانوالی:سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما گرفتار

میانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما عبد الرحمان ببلی خان کو گرفتار کر لیا گیا۔

ببلی خان کو کرپشن کے الزامات پر میانوالی اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ عبدالرحمان کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔

محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق عبد الرحمان خان کے خلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج ہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔