بنکاک)ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان کے عثمان وزیر نے فائٹ جیت لی۔
سما ٹی وی کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے ورلڈیوتھ چیمپئن باکسنگ فائٹ میں پاکستان کے عثمان وزیر اور بھارت کے تھلک سیلوم مدمقابل تھے، پاکستان کے عثمان وزیر نے بھارتی باکسر کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کردیا۔