URDUINSIGHT.COM

بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانت میں 21اکتوبر تک توسیع کردی۔

سما ٹی وی کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی 6اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں ضمانت قبل ازگرفتاری درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل نے استدعا کی کہ سلمان صفدر آج پیش ہو سکتے، عدالت سماعت ملتوی کر دے،عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 21اکتوبر تک ملتوی کردی ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔