URDUINSIGHT.COM

اسلام آباد:ڈی چوک میں پولیس کی شیلنگ،تازہ ترین صورتحال جانیے

اسلام آباد ) پی ٹی آئی کے ڈی چوک میں احتجاج کو روکنے کیلئے پولیس ڈی چوک میں موجود ہے، پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے آچکے ہیں، پولیس کی جانب سے کارکنوں کو پیچھے دھکیلنے کیلئے شیلنگ کی جارہی ہے، جبکہ کارکنوں کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا جارہاہے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔