URDUINSIGHT.COM

شاہین آفریدی نے ٹیسٹ کرکٹ سے کنارہ کشی پر غور شروع کردیا، نجی نیوز چینل کا دعویٰ

لاہور)نجی نیوز چینل نے دعویٍٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی موجودہ صورتحال پر مایوس ہیں اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق شاہین آفریدی نے قریبی دوستوں سے گفتگو میں ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا عندیہ دیا ہے۔ نوجوان فاسٹ بولر وائٹ بال کرکٹ پر فوکس رکھنا چاہتے ہیں۔24 سالہ شاہین آفریدی پاکستان کی جانب سے 31 ٹیسٹ میں 116 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔