URDUINSIGHT.COM

سینیٹ میں(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی کل طلب کر لیا گیا

اسلام آباد) سینیٹ میں(ن) لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی کل طلب کر لیا گیا ہے ۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے اجلاس بلایا ہے۔عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں مسلم لیگ( ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل اڑھائی بجے ہو گا۔ تمام مسلم لیگی سینیٹرز آج شام تک اسلام آباد میں حاضری یقینی بنائیں۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔