URDUINSIGHT.COM

پرتشدد مظاہروں میں ہلاکتیں، شیخ حسینہ واجد کے وارنٹ گرفتاری جاری

ڈھاکا)بنگلہ دیش میں پرتشددمظاہروں کے دوران ہلاکتوں پر سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کےوارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

تفصیلات کے مطابق اگست میں بنگلہ دیش میں مظاہروں کے دوران سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد اقتدار چھوڑنے کے بعد بنگلہ دیش سے فرا ر ہو کر بھارت چلی گئی تھیں،شیخ حسینہ واجد کیخلاف بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائم ٹریبونل میں مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے سابق وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے،عدالت نے حسینہ واجد کو گرفتارکرکے 18نومبر کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔بنگلہ دیش کی انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے شیخ کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔