URDUINSIGHT.COM

پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی

پشاور)پشاورہائیکورٹ نے رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی

سما ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی سہیل سلطان کیخلاف نااہلی کی کارروائی کے معاملے پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ پر مشتمل 2رکنی بنچ نے سماعت کی، وکیل درخواستگزار نے کہاکہ سپیکر قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجا ہے،ریفرنس میں ایڈووکیٹ جنرل آفس کے 2سال مکمل نہ ہونے پر اعتراض اٹھایا گیا، عدالت نے رکن قومی اسمبلی کیخلاف نااہلی کی کارروائی معطل کردی اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7نومبر تک سماعت ملتوی کردی ۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔