URDUINSIGHT.COM

پشاور میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا

پشاور)پشاور کے علاقہ ارمڑ میں پولیس گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ دھماکا سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے ہوا،پولیس اور بم ڈسپوزل یونٹ کے اہلکار دھماکے کی جگہ پہنچ گئے۔

Facebook
Telegram
WhatsApp
Print

URDUINSIGHT.COM

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔